اپنی جانوں کی حفاظت کرو

اپنی جانوں کی حفاظت کرو

اپنے نفس پر غور کرو۔۔۔ آج اس کو کئی بار آزماؤ ، وہ درست خط اور صراط مستقیم پر ہے یا نہیں؟ اس کا معیار معلوم ہے:قرآن کریم اور سنت صحیحہ کے احکام پر عمل۔۔۔ اوروہ درست، صاف ستھرا،خالص اور سیدھا رستہ جو سلف صالحین نے پیش کیا۔۔۔ ان کا اجماع ۔۔۔ استحسان اور مصالح مرسلہ اور مصالح مقبولہ ۔۔۔ گویا انہوں نے اس رستے میں کوئی ایک نقطہ بھی اندھیرا نہیں چھوڑا ۔ اگر انسان اندھیرے میں رستے پر چلے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ اندھیرا وہ خود پیدا کررہا ہے۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2024 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔