بدﺅانہ تصوّر

ا گر کسی بلند آئیڈیل کے حصول کی راہ پر تصورات کو ایک قطار میں کھڑا کیا جائے اور عقل سوچ کی مدد کرے تو انسان کے خیالات میں آب و تاب پیدا ہو سکتی ہے اور وہ پَے در پَے کامیابیاں حاصل کر سکتا ہے۔ اِس کے برعکس بدوﺅں کی طرح کے تصورات کا نہ علمی سرگرمیوں کو کوئی فائدہ پہنچتا ہے اور نہ ہی اٍن سے حقیقت کی تلاش میں مدد ملتی ہے۔