پہلے پلان

کسی بھی کام یا منصوبے کا پلان بناتے ہوئے اس کے متوقع نتائج کے حصول میں ممدومعاون عناصر پر غور کرتے ہوئے تمام ممکنہ رکاوٹوں کا بھی جائزہ لے لینا چاہیے تا کہ بعد ازاں وقوع پذیر ہونے والے غیر متوقع حوادث کے باعث نہ تقدیر کو کوسنا پڑے اور نہ ہی آپ پر اعتماد کرنے والوں کے اعتماد کو ٹھیس لگے۔