بُلند اِرادے

بُلند اِرادے اور بلند کردارخواہ پچاس ہزار مرتبہ دیگوں میں ابالے جائیں ‘کئی کئی بار مختلف سانچوں میں ڈھالے جائیں تو پھر بھی اِن کی اصلیت ذرہ بھر کم نہیں ہو گی اور وہ اپنی بنیادی خصوصیات کو قائم رکھیں گے۔پھر ایسی ڈھلمل یقین مخلوقات کے بارے میں کیا کہا جائے جو دن میں کئی کئی بار اپنے اِرادوں اور راستوں کو بدلتی رہتی ہے ؟