روتی ہنستی نسل

وہ روح جو عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنی عبودیت سے یک جان نہیں ہو جاتی وہ نفع کے افق پر نقصان میں پڑ جانے کی بدقسمتی کا شکار ہو جاتی ہے۔اگر اسے اس بات کا ادارک ہوتا تو وہ آج ہنسنے والوں پر روتی اور شرمندگی سے دوہری ہوہو جاتی۔۔۔