مُدعی

بندگانِ حق کے لیے ضروری نہیں کہ وہ پوست نشین بھی ہوں ۔

* * * * *

بندئہ دعویٰ اپنا طور طریقہ نہ اپنی فتح میں بدلتا ہے اور نہ ہی اپنی شکست میں ۔

* * * * *

ابنِ ارقم کے گھر میں پرورش پائے بغیر‘ یعنی صبر سے پک کر پختگی کی حد تک پہنچے بغیر‘ ہر قسم کی امید محض خام خیالی ہوتی ہے۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2020 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔