وسیلہ۔ غرض وغایت

حق مقصود ہو تو باطل طریقوں سے اُس تک نہیں پہنچا جا سکتا۔اِس مقصد کے لیے اختیار کیے جانے والے وسائل ہر حالت میں حق(سچے) ہونے چاہئیں ۔