وسیلہ ءباطل

جو نظام جھوٹ او ر مبالغے پر مبنی ہو وہ اگرلمبا عرصہ بھی قائم رہے پھر بھی جلدیا بدیر اپنے معمار کے سر پر ہی پھوٹتاہے‘ اور ایسا ہر نظام ایک افسوس ناک خواب اور پُر حسرت خیال بن کر رہ جاتا ہے۔