حرمتِ انسانی

کوئی حیوان مر جاتا ہے تو ہم اُسے بھول جاتے ہیں ۔اس کی قبر بھی غائب ہو جاتی ہے۔ مگر انسان کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔۔۔وہ قومیں جو اپنے آباﺅ اجداد کی یاد اور اُن کے مزاروں کی حفاظت نہیں کرتیں ‘ نہ جانے ایُنہیں اس بات کا احساس ہوتاہے یا نہیں کہ وہ حیوانوں کی سطح تک گِر گئی ہیں ۔ دراصل مُردوں کی حرمت ایک امانت ہے جو مستقبل کے نام پر دورِ حاضر کے زندہ لوگوں کے نام کی گئی ہے۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2024 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔