دو رخی یا شاطرانہ سوچ

شروع شروع میں دوسروں کی برائیاں کر کے اپنے آپ کو روشناس کرانے اور اپنا مدعا بیان کرنے کا راستہ محض مشرق میں ایک نفاق پرست گروہ کی کارستانی سمجھا جاتا تھا۔ افسوس کی بات ہے کہ اب یہ حرکت اس قدر وسعت اختیار کر چکی ہے کہ حق کے نام پر جنگ کرنے والوں کے ایک حصّے نے اس حرکت اور حملے کو دو رُخی یا شاطرانہ حکمت عملی کے ساتھ جا ملایا ہے۔خدا رحم کرے ان لوگوں پر جو باطل کے ذریعے حق کی تلاش کرتے ہیں ! خدا رحم کرے شاطرانہ پالیسی پر عمل کرنے والے تمام لوگوں پر۔۔۔۔!

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2024 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔