حیاتِ حقیقی

زندگی‘ بچپن میں غنچوں کی طرح کھِلنے اور مست رہنے کا نام ہے۔جوانی مافوق الفطرت تناﺅ اورجہادی روح کا‘ اور بڑھاپے میں بچھڑے ہوئے دوستوں سے ملنے کی آرزو میں ہمیشہ چاق و چوبند رہنے کا نام ہے۔ کتنے دکھ کی بات ہے کہ منکرانہ نگاہوں نے زندگی کو کبھی ایک کامیڈی کے روپ میں دیکھا اور کبھی ایک ٹریجیڈی کے روپ میں ‘ اور اولادِ آدم میں شوق اور شکر کے تصّور کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔۔۔!

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2024 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔