جس نے اپنے آپ کی پہچانلیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا

جس نے اپنے آپ کی پہچانلیا  اس نے اپنے رب کو پہچان لیا

تم وہ کرو جو تم پر کرنا لازم ہے۔۔۔ اور بیج کو مٹی میں ڈال دو۔۔۔ اس بات کی کوئی فکر نہ کرو کہ اس کے بعد کون اس کا خیال رکھے گا اور کون اس کو کاٹے گا۔۔۔ ان باتوں کی فکر نہ کرو۔ تم وہ کرو جو تم پر لازم ہے اور اس کے بعد اگر تم اللہ تعالیٰ کو جانتے ہو تو آگے بڑھ جاؤ۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔