غیبت

غیبت

اگر کوئی شخص غیبت کو معمولی سمجھے اور اس کا عادی ہوجائے تو ’’لا صغیرۃ مع الاصرار‘‘ یعنی کسی بھی بات پر اصرار ، اسے بڑا بنا دیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس شخص نے اسے اپنا مزاج بنا لیا ہے۔۔۔ یہ بات غیبت کو زنا کی مانند یا اس سے بھی شدید تر کردیتی ہے

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔