انسان کا مقام اور چیلنج کی قبولیت

غیبت

اگر کوئی خود کو کسی بھی انداز میں ہر معاملے میں محفوظ خیال کرتا ہے تو یہ آخرت میں خطرے کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک ہے۔ ایسے شخص پر صرف ترس ہی کھایا جاسکتا ہے کہ جو آخرت میں اپنے خاتمے کے متعلق کوئی شبہ محسوس نہیں کرتا۔ اپنے اختتام کے متعلق فکر محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اگرآپ کسی نہ کسی انداز میں بندگی کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کریں تو اللہ تعالیٰ اپنی مرضی اور رحمت سے آپ کو نہ تو اس جہان میں اور نہ ہی اگلے جہان میں رسوا کرے گا۔

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔