پانی بن جاؤ

پانی بن جاؤ

ہم پر لازم ہے کہ ہمیں اس بات کی پروا نہیں کر نی چاہیے کہ لوگ ہماری طرف متوجہ ہوتے ہیں یا نہیں، وہ ہمارا احترام اور تعظیم کرتے ہیں یا نہیں۔ اگر ہوسکے تو ہمیں چٹیل صحرا میں موجود پانی بن جانا چاہیے۔۔۔ ہمیں دریاؤں کی طرح بہنا چاہیے اگرچہ دوسرے اس کو زہر سمجھ کر پینے سے گریز کریں۔ ہم پر لازم ہے کہ اس مٹی کی طرح ہوجائیں جو پاؤں تلے روندی جاتی ہے۔۔۔ ایسی زرخیز مٹی ہونا چاہیے جس سے پھول اگتے ہیں

Pin It
  • Created on .
حقِ اشاعت © 2025 فتح اللہ گولن کی ويب سائٹ. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
fgulen.com یہ فتح اللہ گولن. کی سرکاری ويب سائٹ ہے۔